نواز شریف نے تحقیقات کے بغیر اداروں پر الزام تراشی ،الیکشن کا بائیکاٹ ،کالا باغ ڈیم کی تعمیر، تحریک انصاف کا موقف سامنے آگیا
لاہور(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چےئرمین شاہ محمودقریشی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو ملتان سے غلط فیڈ کیا گیا کہ ان کے ٹکٹ ہولڈر پر ٹکٹ واپس کرنے کا دبا ؤہے، نواز شریف نے تحقیقات کے بغیر اداروں پر الزام تراشی کی انہیں ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا، اگر مسلم لیگ ن… Continue 23reading نواز شریف نے تحقیقات کے بغیر اداروں پر الزام تراشی ،الیکشن کا بائیکاٹ ،کالا باغ ڈیم کی تعمیر، تحریک انصاف کا موقف سامنے آگیا