پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

تحر یک انصاف کے سیمینار میں اہم رہنما کی تصویر پر ہنگامہ،ڈنڈوں ‘مکوں اور لاتوں کی بارش ،متعددکارکنان زخمی ،پولیس کی دھڑا دھڑ گرفتاریاں،شاہ محمودقریشی کے بھی ہوش اُڑ گئے

datetime 24  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) دونوں اطراف کے کارکنوں نے ایک دوسرے پر ڈنڈوں ‘مکوں اور لاتوں کی بارش کردی ‘5سے زائد کارکنان زخمی ‘انتظامیہ نے لڑ نیوالے کارکنوں کو ہال سے باہر نکال دیا جبکہ پولیس لڑ نیوالے کارکنوں کو گر فتار کر کے تھانے لے گئی تحر یک انصاف کے سیمینار میں علیم خان کی تصویر نہ لگانے پر انکی حمایت میں کارکنوں نے ہلا بول دیا ‘‘شاہ محمود قریشی نے کارکنوں کے احتجاج کی وجہ سے اپنی

تقریرمختصر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز لاہورکے ایوان اقبال میں قائد اعظم کے حوالے سے تحر یک انصاف کے سمینار سے مر کزی وائس چےئر مین شاہ محمودقریشی خطاب کر نے کیلئے اسٹیج پر آئے تو وہاں سنٹر ل پنجاب کے صدر علیم خان کے حمایتی کارکنوں نے ہال ہلڑ بازی شر وع کردی اور علیم خان کے حق میں نعرے بازی کرتے ہوئے وہاں موجود کارکنوں پر ڈنڈوں سے حملہ کر دیا اور انکو شدید تشدد کا نشانہ بنایا جس سے وہاں موجودہ کارکنوں کی علیم خان کے حمایتی کارکنوں سے لڑائی ہوگئی جس پر انتظامیہ نے لڑ نیوالے کارکنوں کو ہال سے باہر نکال دیا جبکہ پولیس لڑ نیوالے کارکنوں کو گر فتار کر کے تھانے لے گئی ‘شاہ محمود قر یشی نے کارکنوں کے احتجاج کی وجہ سے اپنی تقر یرمختصر کردی اور اپنے خطاب میں شاہ محمودقریشی نے کہا کہ علیم خان کو ای میل کی گئی مگروہ خود نہیں آئے ہم پارٹی میں کسی گروپ بندی کے حامی نہیں ہم پارٹی میں اتحاد کی بات کرتے ہیں ۔ تحر یک انصاف کے سیمینار میں علیم خان کی تصویر نہ لگانے پر انکی حمایت میں کارکنوں نے ہلا بول دیا ‘دونوں اطراف کے کارکنوں نے ایک دوسرے پر ڈنڈوں ‘مکوں اور لاتوں کی بارش کردی ‘5سے زائد کارکنان زخمی ‘انتظامیہ نے لڑ نیوالے کارکنوں کو ہال سے باہر نکال دیا جبکہ پولیس لڑ نیوالے کارکنوں کو گر فتار کر کے تھانے لے گئی

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…