منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

شاہ محمودقریشی اور جہانگیر ترین میں ٹھن گئی،کھل کرسامنے آگئے

datetime 14  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد میں پی ٹی آئی ٹوٹ پھوٹ کا شکار مرکز میں قائم ہونے والے دھڑوں کی گونج ضلعی سطح پر بھی سنا ئی دینے لگی سا بق ایم پی اے کو سٹی صدر بنا ئے جا نے کے بعد اختلافات کھل کر سا منے آ گئے فیصل آباد میں شاہ محمود قریشی گروپ مضبوط جہانگیر ترین گروپ کو نیچا دیکھا نے کی کوشش پی ٹی آئی کے ا ختلافات کا بھر پور فا ئدہ پیپلز پارٹی الیکش

2018میں اٹھا ئے گی پی ٹی آئی سے ذرائع نے بتا یا کہ وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی گروپ کے سا بق ایم پی اے ڈا کٹر اسد معظم کی بطور سٹی صدر نامزدگی کے بعدجنرل سیکریٹری جہانگیر ترین گروپ کے فیض اللہ کموکا گروپ کھل کر سا منے آ گیا ہے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمیں شاہ محمود قریشی اور نامزد سٹی صدر ڈا کٹر اس معظم کا تعلق پیپلز پارٹی سے تھا دونوں نے ایک ساتھ پیپلز پارٹی چھوڑ کر پی ٹی آئی جوائن کی تھی دونوں دھڑوں کے سربراہان کا آبا ئی حلقہ این اے 83 ہیدونوں اسی حلقہ سے ایم این اے کے امیدوار ہیں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…