تحریک انصاف کے لیے بڑی خوشخبری، عدالت نے حق میں فیصلہ سنا دیا، کارکنوں کا جشن
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی شاہ محمد خان کی رکنیت بحال کر دی گئی، تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی شاہ محمد خان کی رکنیت بحال کر دی ہے، کے پی 72 بنوں سے شاہ محمد خان رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ میڈیا… Continue 23reading تحریک انصاف کے لیے بڑی خوشخبری، عدالت نے حق میں فیصلہ سنا دیا، کارکنوں کا جشن