’’خبردار۔۔لڑکے اور لڑکیاں ان جگہوں پر اکھٹےنہیں بیٹھ سکتے‘‘ بات چیت پر بھی پابندی عائد۔۔خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ کیا ، کیا جائے گا ؟
اسلام آباد (مانیـٹرنگ ڈیسک) م طالب علم یونیورسٹی میں تدریسی عمل ختم ہونے کے فوراً بعد اپنے گھروں یا ہوسٹلز میں چلے جائیں،لڑکے کلاس رومز کے باہر لڑکیوں کے ساتھ بات چیت مت کریں۔شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور انتظامیہ نے صنفی علیحدگی سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا، غیر ضروری بات چیت کرنےاورقواعد کی خلاف ورزی… Continue 23reading ’’خبردار۔۔لڑکے اور لڑکیاں ان جگہوں پر اکھٹےنہیں بیٹھ سکتے‘‘ بات چیت پر بھی پابندی عائد۔۔خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ کیا ، کیا جائے گا ؟