سول ایوی ایشن نے شاہین ایئر کی 2 پروازوں کو بیرونِ ملک جانے سے روک دیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) اور شاہین ایئر انٹرنیشنل (سی اے آئی) کے درمیان ڈیڑھ ارب روپے کے واجبات کا تنازع شدت اختیار کرگیا، اور سی اے اے نے شاہین ایئر کی بیرونِ ملک جانے والی 2 پروازیں روک دیں۔اطلاعات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے 2 پروازوں کو لاہور… Continue 23reading سول ایوی ایشن نے شاہین ایئر کی 2 پروازوں کو بیرونِ ملک جانے سے روک دیا