اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم پاکستان اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ پی ٹی آئی حکومت کاہرلمحہ ملک وقوم پربھاری ہے، اس لئے فوری اورمنصفانہ انتخابات ضروری ہیں،لوگوں کو اٹھاکر وفاداریاں تبدیل کرانے کے پیش نظر تحریک عدم اعتمادکے ذریعے حکومت گراناممکن نہیں ہے، ہماری ...