امریکی فوج کا شام سے انخلا، ترک دھمکیوں کے باوجودشامی فوج منج میں داخل،ترکی اور شام میں ٹھن گئی،صورتحال انتہائی تشویشناک
دمشق(نیوزڈیسک) شام میں حکومت کی حامی فوجیں ملک کے شمال میں واقع اہم شہر منبج میں چھ سال بعد پہلی بار داخل ہوگئیں ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ شہر کرد جنگجووں کے کنٹرول میں رہا ہے مگر امریکہ کے شام سے انخلا کے بعد امریکہ حامی کرد فورسز کو خوف تھا کہ ہمسایہ ملک… Continue 23reading امریکی فوج کا شام سے انخلا، ترک دھمکیوں کے باوجودشامی فوج منج میں داخل،ترکی اور شام میں ٹھن گئی،صورتحال انتہائی تشویشناک