دہی بھلوں کے پیسے مانگنے پر پولیس اہلکار کا اپنے ساتھیوں سمیت دکاندار پر تشدد کیا، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گوجرانوالا میں دہی بھلوں کے پیسے مانگنے پر مبینہ پولیس اہلکار نے اپنے ساتھیوں سمیت دکاندار پر تشدد کیا، واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو جیو نیوز کو موصول ہوگئی۔گوجرانوالا کے علاقہ کوٹ لدھا میں دہی بھلوں کے پیسے مانگنے پر پولیس اہلکار نے ساتھیوں سمیت دکاندار کو تشدد کا نشانہ بنایا… Continue 23reading دہی بھلوں کے پیسے مانگنے پر پولیس اہلکار کا اپنے ساتھیوں سمیت دکاندار پر تشدد کیا، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر