ناموس رسالت پر عمران خان نے جو موقف اختیار کیا وہ 10مولانا بھی نہیں کر سکتے،حکومتی رہنما نے فضل الرحمن کو آڑے ہاتھوں لے لیا
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ فضل الرحمان مذہب کو بیچ رہے ہیں، ہم نے اپنے دھرنے میں مذہب کو استعمال نہیں کیا تھا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر شبلی فراز نے کہا مولانا فضل الرحمان نے ناموس رسالت کے نام پر چندہ اکٹھا کیا، مولانا مدرسہ ریفارم… Continue 23reading ناموس رسالت پر عمران خان نے جو موقف اختیار کیا وہ 10مولانا بھی نہیں کر سکتے،حکومتی رہنما نے فضل الرحمن کو آڑے ہاتھوں لے لیا