اسلام آباد پولیس کا سینیٹر شبلی فراز کے گھر چھاپہ
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد پولیس نے سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف سینیٹر شبلی فراز کے گھر چھاپہ مارا ہے۔ذرائع کے مطابق پولیس نے شبلی فراز کے گھرکی تلاشی لی جبکہ شبلی فراز گھرپر نہیں تھے۔ذرائع نے بتایا کہ اسلام آبادخواتین اہلکار بھی پولیس ٹیم کے ہمراہ تھیں۔ سینیٹر شبلی فراز تھانہ… Continue 23reading اسلام آباد پولیس کا سینیٹر شبلی فراز کے گھر چھاپہ