سینیٹر بہرہ مند تنگی نے عمران خان اور ان کے پورے خاندان کو چور قرار دیدیا
اسلام آباد(این این آئی)سینیٹ اجلاس میں پیپلز پارٹی کے سینیٹر بہرہ مند تنگی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کے پورے خاندان کو چور قرار دیدیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر بہر مند تنگی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading سینیٹر بہرہ مند تنگی نے عمران خان اور ان کے پورے خاندان کو چور قرار دیدیا