فاروق ستاراورخواجہ اظہارکس کے ساتھی ہیں ؟گورنرسندھ سے کس کارابطہ تھا،سینئرتجزیہ کارکاتہلکہ خیزانکشاف
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرتجزیہ کارہارون رشید نے کہاہے کہ ایم کیوایم کے بانی نے کراچی میں 10ہزارافرادقتل کرائے جبکہ فاروق ستاراورخواجہ اظہارالحسن قاتلوں کے ساتھی ہیں اورابھی اورلوگ بھی پکڑے جائیں گے ۔انہوں نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے انکشاف کیاکہ خواجہ اظہاالحسن کی گرفتاری کے حوالے سے ابھی ابہام ہے ،ابھی حتمی طورپرکچھ کہنامشکل ہے ۔ہارون رشید نے… Continue 23reading فاروق ستاراورخواجہ اظہارکس کے ساتھی ہیں ؟گورنرسندھ سے کس کارابطہ تھا،سینئرتجزیہ کارکاتہلکہ خیزانکشاف