خدائی خدمتگار محمود اختر نقوی سے متعلق اہم انکشافات،لاہور کا رہائشی سید علی شبر نقوی ثبوت سامنے لے آیا
اسلام آباد(پ ر)سوشل میڈیا پر لاہور کے رہائشی سید علی شبر نقوی نامی شخص کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ خدائی خدمتگار محمود اختر نقوی سے متعلق اہم انکشافات کرتے ہیں ، ان کے مطابق یہ اعلیٰ عدالتوں میں درخواستیں دائر کرتے رہتے ہیں ،2014سے 2016تک میرا اس سے تعلق رہا… Continue 23reading خدائی خدمتگار محمود اختر نقوی سے متعلق اہم انکشافات،لاہور کا رہائشی سید علی شبر نقوی ثبوت سامنے لے آیا