مسلم لیگ (ن) خورشید شاہ کی حمایت میں میدان میں آ گئی، ایاز صادق کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی
لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) بھی اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی سید خورشید کے عہدے کو بچانے کیلئے میدان میں آگئی ‘میاں نوازشر یف نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو اپوزیشن جماعتوں سے ’’رابطوں ‘‘کا ٹارگٹ دیدیا ۔ذرائع کے مطابق لاہور میں (ن) لیگ کے قائدمیاں نوازشر یف سے ہونیوالی ملاقات کے دوران… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) خورشید شاہ کی حمایت میں میدان میں آ گئی، ایاز صادق کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی