عرصہ گزرنے کے باوجود آج بھی خود کو فن کا طالبعلم سمجھتاہوں، سہراب افگن
لاہور (این این آئی) سنیئر اداکار اور ڈائریکٹر سہراب افگن نے کہا ہے کہ ایک عرصہ گزرنے کے باوجود آج بھی خود کو فن کا طالبعلم سمجھتاہوں کیونکہ فن ایک سمندر کی مانند ہوتا ہے اور انسان اپنی زندگی میں کبھی یہ دعویٰ نہیں کرسکتا کہ میں نے فن کوسیکھ لیا ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں… Continue 23reading عرصہ گزرنے کے باوجود آج بھی خود کو فن کا طالبعلم سمجھتاہوں، سہراب افگن