اہم ترین شخصیات کی سکیورٹی کے سالانہ اخراجات 99کروڑ 93لاکھ روپے تک پہنچ گئے
پشاور(آن لائن)صوبے کے اہم ترین شخصیات کی سیکورٹی کے سالانہ اخراجات 99کروڑ 93لاکھ روپے پہنچ گئے ہیں خیبر پختونخوا پولیس کے سالانہ اخراجات سیکورٹی کی مد میں اضافہ ہو رہا ہے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی سیکورٹی پر 14کروڑ 70لاکھ روپے ، گورنر خیبر پختونخوا کی سیکورٹی پر 5کروڑ 40لاکھ روپے کے اخراجات آئے ہیں… Continue 23reading اہم ترین شخصیات کی سکیورٹی کے سالانہ اخراجات 99کروڑ 93لاکھ روپے تک پہنچ گئے