fbpx
تازہ تر ین :

سپیشل افراد

سرکاری ملازمین شہنشاہ بن گئے، معذور افراد کو انٹرویو کے لیے تیسری منزل پر بلالیا

  منگل‬‮ 18 جون‬‮ 2019  |  11:38
حیدرآباد(سی پی پی) سندھ کے شہر حیدرآباد میں ضلعی انتظامیہ نے اسپیشل افراد کو نوکری کے آرڈر اور انٹرویو کے لیے بلوا کر انسانیت سوز سلوک کیا، معذور افراد کے لیے نیچے انتظام کرنے کے بجائے تیسری منزل پر بلایا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق حیدرآباد میں کئی سالوں کے ...