اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

سپر لیگ فکسنگ سکینڈل،سلمان بٹ بھی زِد میں آگئے

datetime 21  مارچ‬‮  2017

سپر لیگ فکسنگ سکینڈل،سلمان بٹ بھی زِد میں آگئے

لاہور(آئی این پی) پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل نے سلمان بٹ کی راہ میں کانٹے بچھا دیے، محمد عامر کی واپسی کو سخت تنقید کا نشانہ بنائے جانے کے بعد پی سی بی کیلیے سابق کپتان کو منتخب کرنے کا فیصلہ انتہائی مشکل ہوگیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنرز کی مسلسل ناکامیوں کے بعد… Continue 23reading سپر لیگ فکسنگ سکینڈل،سلمان بٹ بھی زِد میں آگئے

سپر لیگ فکسنگ سکینڈل،ملوث کھلاڑیوں کو پہلی سزا ،چوہدری نثار نے منظوری دیدی

datetime 20  مارچ‬‮  2017

سپر لیگ فکسنگ سکینڈل،ملوث کھلاڑیوں کو پہلی سزا ،چوہدری نثار نے منظوری دیدی

اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سپاٹ فکسنگ میں ملوث کرکٹرز کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کے ساتھ گھناؤنے کاروبار میں ملوث بکیز کے خلاف بھی کارروائی کی جائے،سپاٹ فکسنگ معاملے کی ہرپہلو سے شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات… Continue 23reading سپر لیگ فکسنگ سکینڈل،ملوث کھلاڑیوں کو پہلی سزا ،چوہدری نثار نے منظوری دیدی

ایک کے بعد ایک سامنے آنے لگا، سپر لیگ فکسنگ سکینڈل میں کھلاڑیوں کی لائن لگ گئی

datetime 15  مارچ‬‮  2017

ایک کے بعد ایک سامنے آنے لگا، سپر لیگ فکسنگ سکینڈل میں کھلاڑیوں کی لائن لگ گئی

لاہور (آئی این پی) اسپاٹ فکسنگ کے الزامات ، ذوالفقار بابر ، اور عمر امین کو بھی تحقیقات کے لئے بلائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ بہ خیر وآفیت کامیابیوں کے ساتھ تمام ہوئی مگر پی سی بی اب بھی قومی کرکٹ کو اسپاٹ فکسنگ کے گھیرے سے نکالنے کے… Continue 23reading ایک کے بعد ایک سامنے آنے لگا، سپر لیگ فکسنگ سکینڈل میں کھلاڑیوں کی لائن لگ گئی

سپر لیگ فکسنگ سکینڈل،میرے خاندان کو خطرہ تھا ا ور۔۔۔! اہم کھلاڑی کا حیرت انگیزموقف سامنے آگیا

datetime 15  مارچ‬‮  2017

سپر لیگ فکسنگ سکینڈل،میرے خاندان کو خطرہ تھا ا ور۔۔۔! اہم کھلاڑی کا حیرت انگیزموقف سامنے آگیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں کرکٹر شاہ زیب حسن پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے پیش ہوگئے ہیں۔ شاہ زیب حسن کا ابتدائی بیان ریکارڈ کرلیا گیا ہے۔پی ایس ایل ٹو میں اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں شاہ زیب حسن اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے… Continue 23reading سپر لیگ فکسنگ سکینڈل،میرے خاندان کو خطرہ تھا ا ور۔۔۔! اہم کھلاڑی کا حیرت انگیزموقف سامنے آگیا

سپر لیگ فکسنگ سکینڈل،ایک اوردھماکہ خیز انکشاف،کوئٹہ گلیڈئیٹرکے دو کھلاڑی بھی پھنس گئے

datetime 14  مارچ‬‮  2017

سپر لیگ فکسنگ سکینڈل،ایک اوردھماکہ خیز انکشاف،کوئٹہ گلیڈئیٹرکے دو کھلاڑی بھی پھنس گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپرلیگ میں میچ فکسنگ کاسکینڈل اس وقت سامنے آگیاتھاجب متحدہ عرب امارات میں شرجیل خان ا ورخالد لطیف کومعطل کرکے پاکستان واپس بھجوادیاتھالیکن اب بھی یہ سکینڈل ختم ہونے کانام نہیں لے رہا ۔ایک نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق اب میچ فکسنگ کے الزام میں دواورکھلاڑیوں ذوالفقاربابراورعمرامین کوبھی تحقیقات کےلئے طلب کئے جانے کاامکان ہے… Continue 23reading سپر لیگ فکسنگ سکینڈل،ایک اوردھماکہ خیز انکشاف،کوئٹہ گلیڈئیٹرکے دو کھلاڑی بھی پھنس گئے