بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرغیرملکی خواتین سے بدسلوکی معاملہ ،سپریم کورٹ نے محکمانہ انکوائری کاریکارڈطلب کرلیا

datetime 4  مئی‬‮  2017

بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرغیرملکی خواتین سے بدسلوکی معاملہ ،سپریم کورٹ نے محکمانہ انکوائری کاریکارڈطلب کرلیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس سپریم کورٹ میاں ثاقب نثارنےبے نظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ پرخواتین سے بدسلوکی کے حوالے لئے گئے سوموٹوایکشن کی سماعت کی۔اس موقع پرچیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہاکہ بدسلوکی کرنے والی خواتین اہلکاروں کےخلاف کارروائی صرف دکھاوانہیں ہونی چاہیے بلکہ حقیقی معنوں میں اس معاملے کوانجام تک پہنچایاجائے ۔چیف جسٹس نے… Continue 23reading بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرغیرملکی خواتین سے بدسلوکی معاملہ ،سپریم کورٹ نے محکمانہ انکوائری کاریکارڈطلب کرلیا

’’یہ افسراورپاناماکیس کی تحقیقات ‘‘ سپریم کورٹ نےجے آئی ٹی میں شامل نام مستردکرڈالے

datetime 3  مئی‬‮  2017

’’یہ افسراورپاناماکیس کی تحقیقات ‘‘ سپریم کورٹ نےجے آئی ٹی میں شامل نام مستردکرڈالے

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ نے پاناما کیس پر عمل درآمد کے لئے بنائی گئی جے آئی ٹی کے لئے سٹیٹ بینک آف پاکستان اور ایس ای سی پی کی جانب سے پیش کردہ نام مسترد کر دیئے ہیں ۔پاناما کیس پر عمل درآمد کے حوالے سے جے آئی ٹی کی تشکیل کے لئے… Continue 23reading ’’یہ افسراورپاناماکیس کی تحقیقات ‘‘ سپریم کورٹ نےجے آئی ٹی میں شامل نام مستردکرڈالے

عمران خان اور جہانگیر ترین کی نا اہلی کا کیس!!! چیف جسٹس ثاقب نثار نے کسے کھری کھری سنا دیں؟

datetime 3  مئی‬‮  2017

عمران خان اور جہانگیر ترین کی نا اہلی کا کیس!!! چیف جسٹس ثاقب نثار نے کسے کھری کھری سنا دیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں جاری ہے۔ سپریم کورٹ کے احاطے میں سیاسی رہنماؤں کی میڈیا سے گفتگو کرنے پر چیف جسٹس ثاقب نثار برہم ہو گئے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کیس کی… Continue 23reading عمران خان اور جہانگیر ترین کی نا اہلی کا کیس!!! چیف جسٹس ثاقب نثار نے کسے کھری کھری سنا دیں؟

بڑے کرپشن سکینڈل میں اہم پیشرفت ،سپریم کورٹ نے حکومت کو ذمہ دار قرار دیدیا

datetime 26  اپریل‬‮  2017

بڑے کرپشن سکینڈل میں اہم پیشرفت ،سپریم کورٹ نے حکومت کو ذمہ دار قرار دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ای او بی آئی میں اربوں روپے کی چوری کی ذمے دار حکومت ہے،سپریم کورٹ کے جج جسٹس عظمت سعید کے ریمارکس ۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ای او بی آئی پنشنرز کیس کی سماعت کے دوران ججز کےتین رکنی بنچ کے رکن جسـٹس عظمت سعید نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا… Continue 23reading بڑے کرپشن سکینڈل میں اہم پیشرفت ،سپریم کورٹ نے حکومت کو ذمہ دار قرار دیدیا

پانامہ کیس کے فیصلے سے قبل سپریم کورٹ کے سینئر جج کو اسلام آباد میں رہائشی پلاٹ کی الاٹمنٹ

datetime 25  اپریل‬‮  2017

پانامہ کیس کے فیصلے سے قبل سپریم کورٹ کے سینئر جج کو اسلام آباد میں رہائشی پلاٹ کی الاٹمنٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پانامہ لیکس کیس کا فیصلہ آنے کے بعد سوشل میڈیا پر سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز افضل خان کو بدنام کرنے کی مہم شروع ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق موقر قومی اخبار نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ پانامہ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد فیصلے کو متنازعہ بنانے اور… Continue 23reading پانامہ کیس کے فیصلے سے قبل سپریم کورٹ کے سینئر جج کو اسلام آباد میں رہائشی پلاٹ کی الاٹمنٹ

پاکستان میں ’’انصاف‘‘ ،سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس میں زیر التوا مقدمات کی تعدادکتنی ہے؟افسوسناک انکشافات

datetime 23  اپریل‬‮  2017

پاکستان میں ’’انصاف‘‘ ،سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس میں زیر التوا مقدمات کی تعدادکتنی ہے؟افسوسناک انکشافات

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ اور عدالت ہائے عالیہ(سندھ ،لاہور، ،پشاور، اسلام آباد اور بلوچستان ہائی کورٹس )میں مجموعی طور پر زیر التوا مقدمات کی تعداد3لاکھ16ہزار222تک پہنچ گئی،سپریم کورٹ میں 32058،لاہور ہائی کورٹ میں146578،سندھ ہائی کورٹ میں85809،پشاور ہائی کورٹ میں31667 اور اسلام آباد ہائی کورٹ میں13883مقدمات زیر التوا ہیں، اسلام آباد کی ضلعی عدالتوں میں… Continue 23reading پاکستان میں ’’انصاف‘‘ ،سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس میں زیر التوا مقدمات کی تعدادکتنی ہے؟افسوسناک انکشافات

پانامہ کیس کے بعد سپریم کورٹ سے ایک اور بڑا فیصلہ آنے کو تیار، حکومت سر جوڑ کر بیٹھ گئی!!

datetime 23  اپریل‬‮  2017

پانامہ کیس کے بعد سپریم کورٹ سے ایک اور بڑا فیصلہ آنے کو تیار، حکومت سر جوڑ کر بیٹھ گئی!!

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاناما کیس کا خطرہ ٹل گیا ، اب ن لیگ کو اورنج لائن ٹرین کے فیصلہ کا شدت سے انتظار ہے ، اورنج لائن کیس کی سماعت کرنے والے بینچ میں پاناما کیس کا اکثریتی رائے کا فیصلہ سنانے والے تینوں ججز بھی شامل ہیں ۔ فیصلہ آئندہ 10 سے 15 روز… Continue 23reading پانامہ کیس کے بعد سپریم کورٹ سے ایک اور بڑا فیصلہ آنے کو تیار، حکومت سر جوڑ کر بیٹھ گئی!!

مریم نوازشریف کوبڑی خوشخبری مل گئی

datetime 20  اپریل‬‮  2017

مریم نوازشریف کوبڑی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد (آئی این پی )سپریم کورٹ نے پانامہ کیس میں جاری کیے جانے والے 549صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلے میں معاملے کی تحقیقات کیلئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے ،وزیراعظم اوران کے صاحبزادو ں کو تحقیقاتی عمل کا حصہ بننے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ٹیم ایک ہفتے کے اندر تشکیل… Continue 23reading مریم نوازشریف کوبڑی خوشخبری مل گئی

جے آئی ٹی کیسے تشکیل پائی جاتی ہے،ملزمان کو کوڈناموں سے کیسےپکاراجاتاہے؟ ر پورٹ میں اہم انکشافات

datetime 20  اپریل‬‮  2017

جے آئی ٹی کیسے تشکیل پائی جاتی ہے،ملزمان کو کوڈناموں سے کیسےپکاراجاتاہے؟ ر پورٹ میں اہم انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی مزید تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم دیا ہے ، جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم مختلف زاویوں سے تحقیقات کرکے رپورٹ عدالت عالیہ میں جمع کروائے گی۔ جے آئی ٹی (مشترکہ تحقیقاتی ٹیم) کا قیام اس وقت عمل میں لایا جاتا ہے… Continue 23reading جے آئی ٹی کیسے تشکیل پائی جاتی ہے،ملزمان کو کوڈناموں سے کیسےپکاراجاتاہے؟ ر پورٹ میں اہم انکشافات

Page 114 of 135
1 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 135