fbpx
تازہ تر ین :

سپرنٹنڈنٹ جیل سیالکوٹ

سپرنٹنڈنٹ جیل سیالکوٹ نے قیدی کے بھائی  سے ساڑھے 4 لاکھ روپے کا صوفہ سیٹ مانگ لیا

  بدھ‬‮ 28 اکتوبر‬‮ 2020  |  18:30
سیالکوٹ (این این آئی)سپرنٹنڈنٹ جیل سیالکوٹ نے قیدی کے بھائی سے ساڑھے 4 لاکھ روپے کا صوفہ سیٹ مانگ لیا۔بتایا گیا ہے کہ تھانہ کینٹ کے علاقہ بھوتھ کے رہائشی محمد جہانزیب اعوان نے وزیر اعظم عمران خان،  وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار، انسپکٹر جنرل آف پولیسجیل خانہ جات پنجاب مرزا ...