سونے کی قیمت نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے، فی تولہ قیمت عام آدمی کے بس سے باہر
کراچی (این این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت پیرکو بھی تمام سابقہ ریکارڈ توڑتے ہوئے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اور فی تولہ 24قیراط سونا 5100روپے کے اضافے سے ایک لاکھ23ہزار800روپے ہو گئی اسی طرح دس گرام 24 قیراط سونا4372روپے کے اضافے سے ایک لاکھ6ہزار138روپے ہوگئی۔ آل کراچی صراف اینڈ… Continue 23reading سونے کی قیمت نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے، فی تولہ قیمت عام آدمی کے بس سے باہر