سونم کپور کا ممبئی میں گھر سجائے جانے پر شادی کی چہ مگوئیاں ہونے لگیں
ممبئی(این این آئی)بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ اور انیل کپور کی صاحبزادی سونم کپور کی ممبئی میں رہائشگاہ برقی قمقموں اور لائٹوں سے سجادیا گیا جس کے بعد اداکارہ کی شادی کی چہ مگوئیاں ہونے لگی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سونم کپور کا گھر خوبصورت برقی قمقموں، لیمپ اور لائٹس سے سجا دیا… Continue 23reading سونم کپور کا ممبئی میں گھر سجائے جانے پر شادی کی چہ مگوئیاں ہونے لگیں