سول جج اور ممبر پنجاب بار کونسل کے مابین تلخ کلامی، فائل سول جج کے منہ پر مار دی ، تشدد سے جج کا سر پھٹ گیا، ججز نے ہڑتال کر دی
فیصل آباد(آن لائن)فیصل آباد میں سول جج اور ممبر پنجاب بار کونسل کے مابین تلخ کلامی کے بعد معاملہ تشدد تک جا پہنچا ، ممبر پنجاب بار کونسل نے مبینہ طور پر ایک کیس میں ریلیف نہ دینے پر فائل سول جج کے منہ پر مار دی جس پر سول جج نے ممبر پنجاب بار… Continue 23reading سول جج اور ممبر پنجاب بار کونسل کے مابین تلخ کلامی، فائل سول جج کے منہ پر مار دی ، تشدد سے جج کا سر پھٹ گیا، ججز نے ہڑتال کر دی