حفاظتی کٹس کی عدم دستیابی پرڈاکٹروں نے کورونا وائرس کی مریضہ کو دیکھتے ہی دروازے بند کردیے، علاج نہ ہونے کی صورت میں خاتون کی حالت بگڑنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس پوری دنیا میں خوف کی علامت بن چکا ہے انسان گھروں تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں ،پاکستان میں تیزی سے پھیلنے والے وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1038ہو گئی جبکہ 7افراد جاں بحق اور 20صحت یاب بھی ہوئے ہیں ۔ حکومت کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ وہ… Continue 23reading حفاظتی کٹس کی عدم دستیابی پرڈاکٹروں نے کورونا وائرس کی مریضہ کو دیکھتے ہی دروازے بند کردیے، علاج نہ ہونے کی صورت میں خاتون کی حالت بگڑنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی