رواں مالی سال کے دوران سوزوکی موٹر سائیکلوں کی پیداوار اورفروخت میں کتنے فیصد اضافہ ہوا؟ پاما نے اعداد و شمار جاری کر دئیے
کراچی(این این آئی)رواں مالی سال کے پہلے نوماہ (جولائی تا مارچ )میں سوزوکی موٹر سائیکلوں کی پیداوار میں 9.02 فیصد جبکہ فروخت میں 11.90فیصد اضافہ ہوا۔پاکستان آ ٹو موٹیو مینو فیکچررز ایسو سی ایشن (پاما)کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 9ماہ کے دوران سوزوکی موٹر سائیکلوں کی پیداوار 17ہزار 968 یونٹس رہی… Continue 23reading رواں مالی سال کے دوران سوزوکی موٹر سائیکلوں کی پیداوار اورفروخت میں کتنے فیصد اضافہ ہوا؟ پاما نے اعداد و شمار جاری کر دئیے