سوارہ بھاسکر ویب سیریز’’رس بھری‘‘ میں انگلش ٹیچر کاکردار ادا کریں گی
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ سوارہ بھاسکر ویب سیریز’’رس بھری‘‘ میں انگلش ٹیچر کاکردار ادا کریں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈیجیٹل ویب سیریز’’رس بھری‘‘ میں سوارہ بھاسکر انگلش ٹیچر شانو کا کردار ادا کریں گی ،فلم کی کہانی گیارھوں جماعت کے طالب علم ناند کے گرد گھومتی ہے جو اپنی نئی انگلش ٹیچر… Continue 23reading سوارہ بھاسکر ویب سیریز’’رس بھری‘‘ میں انگلش ٹیچر کاکردار ادا کریں گی