4مہینے تک سوئمنگ پول کا نل کھلا چھوڑنے پرٹیچرکوبھاری بل بھرنا پڑگیا
ٹوکیو(این این آئی)جاپان میں ایک ٹیچرکو سوئمنگ پول کا نل 4 مہینے تک کھلا رکھنے کا نتیجہ بھاری بل کی صورت میں بھگتنا پڑا۔میڈیارپورٹس کے مطابق جاپان کے ایک اسکول میں سوئمنگ پول کے انچارج ٹیچرنے جون میں سوئمنگ پول کا نل کھولا جو ستمبر تک مسلسل کھلا ہی رہا۔ ٹیچر کا خیال تھا کہ… Continue 23reading 4مہینے تک سوئمنگ پول کا نل کھلا چھوڑنے پرٹیچرکوبھاری بل بھرنا پڑگیا