پاک فوج کا اپنے افسران کیخلاف ایکشن، بغاوت کرنے والے افسران کیخلاف کارروائی کی جائے،سندھ پولیس سے مطالبہ
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے آئی جی سندھ واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کی کورٹ آف انکوائری کی رپورٹ کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج نے تو اپنے افسران کیخلاف ایکشن لے لیا،اب سندھ پولیس بھی بغاوت کرنے والے افسران کیخلاف کارروائی کرے،حکومت نے گندم… Continue 23reading پاک فوج کا اپنے افسران کیخلاف ایکشن، بغاوت کرنے والے افسران کیخلاف کارروائی کی جائے،سندھ پولیس سے مطالبہ