ایک ایک اسکیم پر چار چار بار جعلی کام کرائے جانے کا انکشاف، ترقیاتی کاموں کی آڑ میں 24ارکان اسمبلی عوام کے ٹیکسوںکی کتنی بڑی رقم ڈکار گئے؟سراغ مل گیا
کراچی (این این آئی)بے نامی اکائونٹس اور جائیداد رکھنے والوں کے خلاف بڑے کریک ڈائون کی تیاریاں شروع کردی گئیں، سندھ کے 24 ارکان اسمبلی 22 ارب کھا گئے۔ شواہد حاصل کر لیے گئے، جلد گرفتاریاں ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق بے نامی اکائونٹس میں 3 برس کے دوران جمع کرائے گئے 22 ارب روپے… Continue 23reading ایک ایک اسکیم پر چار چار بار جعلی کام کرائے جانے کا انکشاف، ترقیاتی کاموں کی آڑ میں 24ارکان اسمبلی عوام کے ٹیکسوںکی کتنی بڑی رقم ڈکار گئے؟سراغ مل گیا