موٹرسائیکل سواروں کو کچلنے کا کیس ،ریسر سلمیٰ خان کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور
اسلام آباد (این این آئی، مانیٹرنگ ڈیسک)ریسر سلمیٰ خان کی کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہوگیا ، دوسرا تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق ریسر سلمیٰ خان کی تیز رفتار کار کی زد میں آکر 2 موٹر سائیکل سوار نوجوان کچلے گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق… Continue 23reading موٹرسائیکل سواروں کو کچلنے کا کیس ،ریسر سلمیٰ خان کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور