بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اچانک کہاں پہنچ گئے ،دیکھ کر سب ہکا بکا

datetime 31  دسمبر‬‮  2017

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اچانک کہاں پہنچ گئے ،دیکھ کر سب ہکا بکا

ریاض(سی پی پی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جنادریہ میں گھوڑوں کی ریس کے مقابلے میں شرکت کی۔؂سعود ی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کوریس کے میدان پہنچنے پر ان کا استقبال گورنر ریاض شہزادہ فیصل بن بندر بن عبد العزیز نے کیا، استقبال کرنے والوں میں شہزادہ متعب بن… Continue 23reading سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اچانک کہاں پہنچ گئے ،دیکھ کر سب ہکا بکا

بجٹ کا بنیادی مقصد شہریوں کا معیارِ زندگی بہتر بنانا ہے، سعودی ولی عہد

datetime 20  دسمبر‬‮  2017

بجٹ کا بنیادی مقصد شہریوں کا معیارِ زندگی بہتر بنانا ہے، سعودی ولی عہد

الریاض(این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ حکومت کی معاشی اصلاحات کا مقصد شہریوں کا معیارِ زندگی بہتر بنانا ،مالیاتی استحکام کا حصول اور شہریوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی ولی عہد نے سالانہ میزانیے کے… Continue 23reading بجٹ کا بنیادی مقصد شہریوں کا معیارِ زندگی بہتر بنانا ہے، سعودی ولی عہد

حضرت عیسیٰؑ کی 500سال پرانی دنیا کی نادر اور مہنگی ترین پینٹنگ کےخریدارکوئی اور نہیں بلکہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نکلے،کتنے کروڑ ڈالر میں خریدا، امریکی میڈیا نے بھانڈا پھوڑ دیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2017

حضرت عیسیٰؑ کی 500سال پرانی دنیا کی نادر اور مہنگی ترین پینٹنگ کےخریدارکوئی اور نہیں بلکہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نکلے،کتنے کروڑ ڈالر میں خریدا، امریکی میڈیا نے بھانڈا پھوڑ دیا

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حضرت عیسیٰؑ کی نادر پینٹنگ کے اصل خریدار سعودی شہزادہ سلمان ہیں۔امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کے مطابق اطالوی آرٹسٹ لیونارڈو ڈاونچی کی بنائی ہوئی دنیا کی مہنگی ترین پینٹنگ ‘ سلاوتور مندی کے خریدار سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ہیں۔یاد رہے کہ… Continue 23reading حضرت عیسیٰؑ کی 500سال پرانی دنیا کی نادر اور مہنگی ترین پینٹنگ کےخریدارکوئی اور نہیں بلکہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نکلے،کتنے کروڑ ڈالر میں خریدا، امریکی میڈیا نے بھانڈا پھوڑ دیا

کسی کو یہ کام کرنے کی اجازت نہیں دینگے ،سعودی ولی عہد کا دبنگ اعلان

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2017

کسی کو یہ کام کرنے کی اجازت نہیں دینگے ،سعودی ولی عہد کا دبنگ اعلان

ریاض(این این آئی)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے عہد ظاہر کیا ہے کہ دہشت گردی کا مکمل طور پر خاتمہ کر دیا جائے گا۔ اسلامی تعلیمات کو مسخ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویومیں سعودی ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان نے کہا کہ دہشت گردوں کا تعاقب… Continue 23reading کسی کو یہ کام کرنے کی اجازت نہیں دینگے ،سعودی ولی عہد کا دبنگ اعلان

سعودی ولی عہدنے آیت اللہ علی کو مشرق وسطیٰ کا نیا ہٹلر قرار دے دیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2017

سعودی ولی عہدنے آیت اللہ علی کو مشرق وسطیٰ کا نیا ہٹلر قرار دے دیا

ریاض(صباح نیوز)سعودی ولی عہد نے ایرانی سپریم لیڈر کو مشرق وسطی کا نیا ہٹلر قرار دے دیا ہے۔امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں محمد بن سلمان نے کہا کہ آیت اللہ علی خامنہ ای کی سربراہی میں ایران خطے میں اپنا اثر و سوخ بڑھانے کی کوشش میں ہے اور… Continue 23reading سعودی ولی عہدنے آیت اللہ علی کو مشرق وسطیٰ کا نیا ہٹلر قرار دے دیا

سعودی ولی عہد کاگرفتار شہزادوں سے متعلق حیران کن اعلان

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2017

سعودی ولی عہد کاگرفتار شہزادوں سے متعلق حیران کن اعلان

ریاض(این این آئی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ بدعنوانی کے الزام میں گرفتار 95فیصد شخصیات تصفیے اور مالی رقوم واپس کرنے پر آمادہ ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا سعودی عرب میں ماضی میں بدعنوانی کے خلاف کئی مہمیں چلائی گئیں تاہم ان میں… Continue 23reading سعودی ولی عہد کاگرفتار شہزادوں سے متعلق حیران کن اعلان

سعودی ولی عہد نے ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کومشرق وسطیٰ کا ہٹلر قرار دیدیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2017

سعودی ولی عہد نے ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کومشرق وسطیٰ کا ہٹلر قرار دیدیا

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کو “مشرق وسطی کا نیا ہٹلر” قرار دیدیا۔دارلحکومت ریاض میں امریکی اخبار ‘نیویارک ٹائمزکو تفصیلی انٹرویو میں سعودی رہنما نے کہا کہ ایرانی رہبر المعروف مرشد اعلی مشرق وسطی کا نیا ہٹلر ہے۔ انھوں… Continue 23reading سعودی ولی عہد نے ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کومشرق وسطیٰ کا ہٹلر قرار دیدیا

کرپشن الزام میں گرفتار سعودی شہزادوں پر تشدد کیلئے بلیک واٹر کی خدمات حاصل کر لی گئیں،شہزادہ ولید بن طلال کو الٹا لٹکا کر امریکی ایجنٹ کیا کرتے رہے، برطانوی میڈیا کے تہلکہ خیز انکشاف

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2017

کرپشن الزام میں گرفتار سعودی شہزادوں پر تشدد کیلئے بلیک واٹر کی خدمات حاصل کر لی گئیں،شہزادہ ولید بن طلال کو الٹا لٹکا کر امریکی ایجنٹ کیا کرتے رہے، برطانوی میڈیا کے تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی حکومت نے کرپشن میں گرفتار سعودی شہزادوں پر تشدد کیلئے امریکی بدنام زمانہ نجی سکیورٹی ایجنسی بلیک واٹر کی خدمات حاصل کر لیں، سعودی ولی عہد کے حکم پر تشدد کیا جا رہا ہے، شہزادہ ولید بن طلال کو الٹا لٹکا کر تشدد کیا گیا، برطانوی میڈیا کے انکشافات۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading کرپشن الزام میں گرفتار سعودی شہزادوں پر تشدد کیلئے بلیک واٹر کی خدمات حاصل کر لی گئیں،شہزادہ ولید بن طلال کو الٹا لٹکا کر امریکی ایجنٹ کیا کرتے رہے، برطانوی میڈیا کے تہلکہ خیز انکشاف

سعودی ولی عہد نے امریکہ کو پریشانی میں مبتلا کر دیا امریکی حکومت کا انتہائی تشویشناک اعلان

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017

سعودی ولی عہد نے امریکہ کو پریشانی میں مبتلا کر دیا امریکی حکومت کا انتہائی تشویشناک اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی ولی عہد غیر ذمہ داری سے کام لے رہے ہیں جس سے امریکی مفادات خطرے میں پڑ سکتے ہیں، الجزیرہ ٹی وی کی نیویارک ٹائمز کے حوالے سے رپورٹ میں امریکی حکام کی تشویش سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق عرب ٹی وی الجزیرہ نے نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ میں سعودی… Continue 23reading سعودی ولی عہد نے امریکہ کو پریشانی میں مبتلا کر دیا امریکی حکومت کا انتہائی تشویشناک اعلان

Page 11 of 13
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13