کرونا وائرس کی وجہ سے سعودی عرب میں نکاح کیلئے کونساطریقہ اختیار کیا جارہا ہے؟جانئے
ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی وزارت انصاف کے مطابق 16 مارچ سے عدالتوں میں عملے کی حاضری معطل ہونے کے بعد سے اب تک ریاض شہر میں نکاح کی 542 کارروائیاں مکمل کی گئیں۔ یہ کارروائیاں فاصلاتی طریقہ کار کے تحت ناجزگیٹ وے کے ذریعے عمل میں آئیں۔ اس دوران فریقین کو عدالت… Continue 23reading کرونا وائرس کی وجہ سے سعودی عرب میں نکاح کیلئے کونساطریقہ اختیار کیا جارہا ہے؟جانئے