fbpx
تازہ تر ین :

سعودی عرب کو ڈرون طیاروں کی فروخت

سعودی عرب کو ڈرون طیاروں کی فروخت روکنے کیلئے امریکہ میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

  جمعہ‬‮ 7 اگست‬‮ 2020  |  23:30
واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں متعدد ریپبلکن اور ڈیموکریٹ سینٹرز نے ایک قانونی مسودہ بحث کے لیے جمع کرایا ہے، جس کا مقصد سعودی عرب کے لیے ڈرون طیاروں کی فروخت روکنا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس بل میں ایسے ممالک جو امریکا کے زیادہ قریبی اتحادی نہیں، کے ...