داعش کو منہ کی کھانی پڑ گئی! سعودی عرب میں بڑی سازش ناکام سرزمین مقدس میں کیا ہونے والا تھا؟
ریاض(آن لائن) سعودی عرب میں فورسز نے بڑی تیل پائپ لائن اڑانے کی داعش کی سازش کو ناکام بناتے ہوئے ایک دہشتگرد کو انجام تک پہنچایا، تین جیل پہنچ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق داعش کی جانب سے سعودی شہر الدوامی میں تیل پائپ لائن اڑانے کی سازش کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا ہے، سعودی… Continue 23reading داعش کو منہ کی کھانی پڑ گئی! سعودی عرب میں بڑی سازش ناکام سرزمین مقدس میں کیا ہونے والا تھا؟