مصر اور سعودی عرب کے تزویراتی تعلقات کو مضبوط تر بنائیں گے : شاہ سلمان
الریاض(این این آئی)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مصری صدر کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان تاریخی اور تزویراتی تعلقات کو مزید مضبوط اور مستحکم کیا جائے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی فرمانروا کی طرف سے مصری صدر کے لیے نیک تمناؤں پرمبنی… Continue 23reading مصر اور سعودی عرب کے تزویراتی تعلقات کو مضبوط تر بنائیں گے : شاہ سلمان