سوڈان کے 1400 عازمین حج کے پہلے قافلے کا سعودی عرب میں استقبال
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی وزارت حج نے ہفتے کے روز سوڈان کے 1400 عازمین حج پر مشتمل حجاج کے قافلے کا جدہ میں استقبال کیا۔ سوڈان کے عازمین حج سمندر کے راستے جدہ پہنچے۔ سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق رواں موسم حج کے موقع پر سوڈان کے حجاج کا یہ… Continue 23reading سوڈان کے 1400 عازمین حج کے پہلے قافلے کا سعودی عرب میں استقبال