سعودی عرب میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے محکمہ دفاع کے حکام نے سرحدی علاقے خمیس مشیط کی فضاء میں یمن کے حوثی باغیوں کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی محکمہ دفاع کے حکام نے یمن کی سرحد سے متصل علاقے خمیس مشیط میں ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں کا ایک مسلح ڈرون طیارہ… Continue 23reading سعودی عرب میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام