سستی بجلی کی فراہمی کیلئے زبردست اقدام
اسلام آباد (این این آئی)واپڈا نے مورونج ڈیم پراجیکٹ کیلئے مشاورتی خدمات کا کنٹریکٹ ایوارڈ کردیا۔ ترجمان واپڈا کے مطابق مشاورتی خدمات کا کنٹریکٹ 15 کروڑ62 لاکھ روپے ہے، کنٹریکٹ نیسپاک کی سربراہی میں قائم تین کمپنیوں کے جوائنٹ ونچر کو ایوارڈ کیاگیاہے۔ترجمان واپڈا کے مطابق کنٹریکٹ کے تحت مورونج ڈیم کی فزیبلٹی سٹڈی،انجینئرنگ ڈیزائن،… Continue 23reading سستی بجلی کی فراہمی کیلئے زبردست اقدام