امپورٹڈ حکومت نا منظور،پارلیمنٹ کو فوری تحلیل کیا جائے،سابق فوجی افسران کھل کر میدان میں آ گئے
اسلام آباد (این این آئی)سابق فوجی افسران بریگیڈیئر ریٹائرڈ میاں محمود،لیفٹیننٹ جنرل (ر) علی قلی خان اور لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ آصف یاسین نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نا منظور ہے،پارلیمنٹ کو تحلیل کیا جائے،ہمیں معلوم ہے کونسی بیرونی طاقتوں نے اس حکومت کو بنانے میں کام کیا،امریکہ کو اس چیز کا لحاظ رکھنا پڑے… Continue 23reading امپورٹڈ حکومت نا منظور،پارلیمنٹ کو فوری تحلیل کیا جائے،سابق فوجی افسران کھل کر میدان میں آ گئے