انسداد منشیات کی عدالت نے سابق صوبائی وزیر رانا ثنا اللہ سے متعلق بڑا فیصلہ سنادیا
لاہور(این این آئی)انسداد منشیات کی عدالت نے سابق صوبائی وزیر رانا ثنا اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 2 اکتوبر تک توسیع کر دی۔سپیشل سنٹرل ڈیوٹی جج خالد بشیرکے روبرو رانا ثنا اللہ کے خلاف منشیات کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔رانا ثنا اللہ کو وکلا ء کے احتجاج کی وجہ سے پیش نہ کیا گیا۔عدالتی حکم… Continue 23reading انسداد منشیات کی عدالت نے سابق صوبائی وزیر رانا ثنا اللہ سے متعلق بڑا فیصلہ سنادیا