عمران خان عالمی سطح پر سب سے کم کرپٹ سیاستدانوں میں سے ایک ہیں، بھاری اکثریت سے واپس آئیں گے، جمائما کے بھائی کا دعویٰ
لندن (این این آئی)عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما کے بھائی زیک گولڈ اسمتھ نے سابق وزیراعظم کے اقتدار سے ہٹنے پر کہاہے کہ عمران خان ایک اچھے اور مہذب آدمی ہیں، وہ عالمی سطح پر سب سے کم کرپٹ سیاستدانوں میں سے ایک ہیں۔انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ پاکستان میں گزشتہ رات… Continue 23reading عمران خان عالمی سطح پر سب سے کم کرپٹ سیاستدانوں میں سے ایک ہیں، بھاری اکثریت سے واپس آئیں گے، جمائما کے بھائی کا دعویٰ