جرمنی : میوزیم سے اربوں روپے کے زیورات اور نوادرات چوری
ڈریسڈن(این این آئی) یورپ میں نوادرات، قیمتی زیورات اور فن پاروں کے سب سے بڑے مرکز سے چور 100 کے قریب قیمتی زیورات اور نوادرات لے اڑے۔ میوزیم انتظامیہ نے اس خزانے کو قیمت سے ماورا قرار دیتے ہوئے صرف اتنا بتایا کہ ان کی مالیت اربوں روپے میں ہوسکتی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جرمنی… Continue 23reading جرمنی : میوزیم سے اربوں روپے کے زیورات اور نوادرات چوری