سیکیورٹی حکمرانوں کے لیے ہے ہم تو کیڑے مکوڑے ہیں،زینب کے والدین نے انتہائی اقدام کا اعلان کردیا،انتہائی افسوسناک انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قصور میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 8 سالہ بچی زینب کے والدین کا کہنا ہے کہ قاتلوں کی گرفتاری تک بیٹی کی تدفین نہیں کریں گے۔ بدھ کو عمرے کی ادائیگی کے بعد اسلام آباد پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قصور میں زیادتی کے بعد قتل ہونے… Continue 23reading سیکیورٹی حکمرانوں کے لیے ہے ہم تو کیڑے مکوڑے ہیں،زینب کے والدین نے انتہائی اقدام کا اعلان کردیا،انتہائی افسوسناک انکشافات