زینب قتل، سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کو سماعت سے روک دیا، تحقیقاتی ٹیم طلب ، سماعت21جنوری تک ملتوی
اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے زینب قتل پر لاہور ہائیکورٹ کو سماعت سے روکتے ہوئے از خود نوٹس کی سماعت21جنوری تک ملتوی کر دیا اور ہوئے تحقیقاتی ٹیم کو بلالیا، چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ ہائیکورٹ کے پاس ازخود نوٹس کا اختیار نہیں،کہ پولیس کی ناقص تفتیش سے… Continue 23reading زینب قتل، سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کو سماعت سے روک دیا، تحقیقاتی ٹیم طلب ، سماعت21جنوری تک ملتوی