ملتان بورڈ کے بعد فیصل آباد میں 24 اور بہاولپور میں 12 طلبہ نے سو فیصد نمبرحاصل کرکے ریکارڈ قائم کر دیا
لاہور/فیصل آباد/ملتان/ڈی جی خان(این این آئی) انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹوکے امتحانات میں لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، ڈیرہ غازی خان،بہاولپور اور ملتان میں انٹر طلبہ کامیابی کی شرح اٹھانوے فیصدسے بھی زیادہ رہی۔ملتان میں 48، فیصل آباد میں 24 اور بہاولپور میں 12 طلبہ ایسے ہیں جنہوں نے سو فیصد نمبرز حاصل کیے۔ لاہور میں انٹرمیڈیٹ میں… Continue 23reading ملتان بورڈ کے بعد فیصل آباد میں 24 اور بہاولپور میں 12 طلبہ نے سو فیصد نمبرحاصل کرکے ریکارڈ قائم کر دیا