ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کے پیسے نہیں تو حکومتی شخصیات، اراکین کی تنخواہیں بھی بند کی جائیں، ریلوے پریم یونین کے صدر کا مطالبہ
لاہور( این این آئی)ریلوے پریم یونین کے مرکزی صدر شیخ محمد انور نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے پاس ریلوے ملازمین کے لیے تنخواہوں، پنشن اور ریٹائر ملازمین کے واجبات کی ادائیگی کیلئے پیسے نہیں ہیں تو فوری طوروزراء ، مشیروں، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی، سینیٹرز، وزرا ئے اعلی، صدراور وزیراعظم کی تنخواہیں… Continue 23reading ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کے پیسے نہیں تو حکومتی شخصیات، اراکین کی تنخواہیں بھی بند کی جائیں، ریلوے پریم یونین کے صدر کا مطالبہ