fbpx
تازہ تر ین :

رہنما قمر زمان کائرہ

حکومت تبدیل کرنےکے سوا کوئی راستہ نہیں بچا، حکومت گرے گی اتحادی چھوڑ جائیں گے اور عوام کو سڑکوں پر لاسکتے ہیں،ضروری نہیں کہ ہر حکومت اپنی مدت پوری کرے، حیرت انگیز پیش گوئی

  اتوار‬‮ 12 جولائی‬‮ 2020  |  11:06
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے وزیراعظم پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اس وقت ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہیں اور ضروری نہیں کہ ہر حکومت اپنی مدت کرے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے ...