تحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیارکرگئے،رکن اسمبلی اہم وزیر کیخلاف اُٹھ کھڑے ہوئے،وزارت سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا
کراچی (این این آئی)پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی سندھ شہریار شر نے کراچی میں آرٹیکل 149 کے نفاذ کے حوالے سے اپنی پارٹی کے بیانیے کو مسترد کردیا۔پی ٹی آئی سندھ کے رکن اسمبلی سندھ شہریار شر نے وزیراعظم سے فروغ نسیم کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔شہریار شر نے کہا ہے کہ سندھ کی… Continue 23reading تحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیارکرگئے،رکن اسمبلی اہم وزیر کیخلاف اُٹھ کھڑے ہوئے،وزارت سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا