ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ڈپٹی اسپیکر پر حملہ کرنے والے اراکین کی رکنیت معطل کرنے پر غور

datetime 16  اپریل‬‮  2022

ڈپٹی اسپیکر پر حملہ کرنے والے اراکین کی رکنیت معطل کرنے پر غور

لاہور ( آن لائن) ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی پر حملہ کرنے والے اراکین کی رکنیت معطل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر پر حملہ کرنے والے اراکین کی رکنیت معطل کرنے پر غور شروع ہو گیا۔حملہ کرنے والے ارکان آج کے اجلاس کی کارروائی کا… Continue 23reading ڈپٹی اسپیکر پر حملہ کرنے والے اراکین کی رکنیت معطل کرنے پر غور

متعدد ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل

datetime 17  جنوری‬‮  2022

متعدد ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل

اسلام آباد، کراچی(مانیٹرنگ، این این آئی)الیکشن کمیشن نے متعدد ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل کر دی ہے، اثاثوں کی تفصیل نہ جمع کرانے پر مصدق ملک، سکندر مینڈھرو اور پرنس احمد عمر احمد زئی کی رکنیت معطل کی گئی ہے، سینٹ کے علاوہ قومی اور صوبائی اسمبلی کے جن اراکین نے اثاثوں کے گوشوارے نہیں… Continue 23reading متعدد ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل

الیکشن کمیشن نے ن لیگ کے اہم رہنما کی سینیٹ کی رکنیت معطل کردی

datetime 3  ستمبر‬‮  2018

الیکشن کمیشن نے ن لیگ کے اہم رہنما کی سینیٹ کی رکنیت معطل کردی

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے حکم پراسحاق ڈارکی سینیٹ کی رکنیت معطل کردی ۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل الیکشن کمیشن کے مطابق اسحاق ڈارکی رکنیت سپریم کورٹ کے حکم پرمعطل کی گئی ہے جس کے بعداب وہ سینیٹ کے رکن نہیں رہے۔

’’میرے ہوتے ہوئے پارٹی میں یہ سب نہیں چلے گا ‘‘ پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر تحریک انصاف نے سینئر رہنما کو پارٹی عہدے سے فارغ کر دیا ، نوٹیفکیشن جاری

datetime 1  جولائی  2018

’’میرے ہوتے ہوئے پارٹی میں یہ سب نہیں چلے گا ‘‘ پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر تحریک انصاف نے سینئر رہنما کو پارٹی عہدے سے فارغ کر دیا ، نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ (این این آئی)پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کوئٹہ سٹی کے صدر نور الدین اور جنرل سیکرٹری سلطان قریش کو عہدے سے ہٹا کر ان کی پارٹی کی بنیادی رکنیت معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔پی ٹی آئی بلوچستان کے ترجمان کے مطابق پی ٹی آئی کوئٹہ سٹی… Continue 23reading ’’میرے ہوتے ہوئے پارٹی میں یہ سب نہیں چلے گا ‘‘ پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر تحریک انصاف نے سینئر رہنما کو پارٹی عہدے سے فارغ کر دیا ، نوٹیفکیشن جاری

’’الیکشن کمیشن اچانک حرکت میں آگیا ‘‘ 336 اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت معطل ، وجہ ایسی کہ آپ بھی اس اقدام کی حمایت کریں گے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2016

’’الیکشن کمیشن اچانک حرکت میں آگیا ‘‘ 336 اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت معطل ، وجہ ایسی کہ آپ بھی اس اقدام کی حمایت کریں گے

اسلام آباد ( آن لائن ) الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیل جمع نہ کرانے والے 336 اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت معطل کر دی ہے ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز الیکشن کمیشن نے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سمیت 336 ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کی ہے ، اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سمیت… Continue 23reading ’’الیکشن کمیشن اچانک حرکت میں آگیا ‘‘ 336 اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت معطل ، وجہ ایسی کہ آپ بھی اس اقدام کی حمایت کریں گے